Tuesday, September 24, 2013

میری خواہش

میری ہر سانس میں ہو گم
زندگی کی ہر دھڑکن میں ہو تم
جینے کی ہر وجہ ہو تم
فر کیوں بھٹک رہا ہوں
میں تیری تلاش میں
جانتا ہوں یہ ک کہیں اس-پاس ہو
نہ جانے کس بات پر مجھسے ناراض ہو
آ جاؤ اب تو سامنے
کہیں اتنے نہ دیر ہو
تم ہو کریب میرے
اور میں ہی نہ رہوں!

-اشونی راۓ سحر

Wednesday, June 19, 2013

گزل

زندگی کی ہی ہوا چڑیا
اڈ گئی دل کی بےوفا چڑیا
دانا دانا کہیں بھی بکھرا ہو
ڈھونڈ لیتے ہے راستہ چڑیا
دنیا میں امن کی نشانے ہے
سبکے پیارے ہے با وفا چڑیا
تیرے دم سے بھرم ہے دنیا کا
ہوگئی نفرت کبھی ہوا چڑیا
سونے سونیے ہے ڈال گلشن کی
یہیں ہوگا مکاں ترا چڑیا
'سحر' ملکر کے پیار سے رہنا

درس دیتے ہے یہ صدا چڑیا

Wednesday, January 30, 2013

گزل

یاد آ رہی ہیں وو پرسکون راتیں
کرتے تھے دیر تک چاندنی میں باتیں

جلدی سے اپنے ذھن میں بیٹھا لو
اب ہیں کہاں وو کلم اور دواتیں

گیا دؤر انکا یہ کوئی کیسے جانے
ہر غڑی سجتی ہیں زرم کی باراتیں

آکر سنا دے تو دو بول پیار کے
لگتے ہیں کہاں اب انکی جماتیں

نفرت کے دھاگوں سے بندھے ہیں سحر
آؤملکے کوئی نیا سوت کاٹیں

Monday, January 21, 2013

کتات



زمین سے آسمان تک لے جاتا ہے
نہ جانے وو کہاں تک لے جاتا ہے
گر ہو ناراض کبھی کیسے سے تو
سب کچھ چھین کر لے جاتا ہے

دوست مصیبت میں کام آتا ہے
حوصلہ مصیبت میں کام آتا ہے
آتا ہے برا وقت سب پر یارو
خدا ہر مصیبت میں کام آتا ہے

دوا ہر مرض میں کام کرتی ہے
وفا دوستی میں کام کرتی ہے
شق دوستی میں گھر بنا لے تو
وفا دشمنی کا کام کرتی ہے

Wednesday, January 2, 2013

گزل


زہن تو حق کی بات کرتا ہے

مگر دل اسکی کہاں سنتا ہے

نفرت کی سوچیں یہاں کیسے

موحبّت کو وقت کہاں ملتا ہے

بے-پناہ موحبّت ہے ہمیں اسسے

نفرت جو شخص یہاں کرتا ہے

یاد آتا ہوں میں خیالوں میں اکثر 

بھولنے کی کوشش جو بارہا کرتا ہے

کھو گیا وہ میری زندگی سے آخر

خیالوں میں ہمیشہ جو پریشان کرتا ہے

دلیےناداں نہ جانے کیا کہتا ہے سحر

پاگل ہے وو جو خود پی گماں کرتا ہے

Tuesday, December 11, 2012

گزل


جب میرے آگے سے کوی شخص گزر جاتا ہے
ہر ایک  چہرے میں تیرا عکس نظر آتا ہے


بھولنے کی تو کوی شرط لگا نہیں سکتا
جتنا بھولوں اسے اتنا مجھے یاد آتا ہے


دل سے نکلی ہوئی فریاد سنی جایگی
حادثہ جو ہوا بےوقت مجھے یاد آتا ہے


دل سے دیا ساتھ جسکا تنہایوں میں
وو میرا دوست ہے اکثر مجھے بھول جاتا ہے


کیا کریں اسسے شکایت ذرا بتلاؤ سحر
اپنا سیا بھی برے وقت میں چھوڈ جاتا ہے

Thursday, November 22, 2012

گزل




آج فر میرا دل یوں اداس ہوا ہے 

جیسے پانڈوں کو کوئی اگیاتواس ہوا ہے


بےامانوں کے ہو گے یہاں پو بارہ 

شریفوں کو فر کاراواس ہوا ہے


بولتے ہیں ہندی سب فٹافٹ لیکن

راجبھاشا کا فر بھی ہراس ہوا ہے


کھل سیاست کا ذرا دیکھو یارو

عام  شخص ہر ایک یہاں خاص ہوا ہے
  
مطلب کا ہے برتاؤ اپنی دنیا میں 
بےمطلب نہیں یہاں کوئی داس ہوا ہے


کیا ہمسے کنارہ اپنوں نے سحر

ایک دوست دور کا لیکن پاس ہوا ہے